ضلع بٹگرام میں صفائی مہم کا افتتاح

بٹگرام (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان نے ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند، ایڈیشنل کمشنر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ غلام یوسف اور۔۔۔
دیگر افسران کے ہمراہ کچہری روڈ پر جھاڑو لگا کر تین ہفتوں پر مشتمل صفائی مہم کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت شہریوں کو پاک و صاف ماحول کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔