فروغ تعلیم کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، سی ای او کے ایچ ایم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جدید آئی ٹی کے ساتھ گلوبل ویلج میں جڑی دنیا میں ترقی کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم وتربیت اور ہنر مندیاں قوموں کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار کی حامل ہیں، ہم فروغ تعلیم کیلئے۔۔
جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق اور روزگار کی محافظ تنظیم نائٹ ہیومن مینجمنٹ (کے ایچ ایم) کے چیف ایگزیکٹوخالد نواز سدھرائچ نے کے ایچ ایم شالان اینڈ جی ایل کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔