مردان میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

مردان(نمائندہ دنیا)تخت بھائی کے قریب فائرنگ میں پولیس اہلکار 29 سالہ آفتاب شدید زخمی ہوگیا، ادھر گوجر گڑھی میں مدرسے کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں 27 سالہ سید علی شاہ جاں بحق ہوگیا۔
تخت بھائی کے قریب فائرنگ میں پولیس اہلکار 29 سالہ آفتاب شدید زخمی ہوگیا، ادھر گوجر گڑھی میں مدرسے کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں 27 سالہ سید علی شاہ جاں بحق ہوگیا۔