سکیورٹی صورتحال تسلی بخش، ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے، تمام کاروباری اور تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔
شہر میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے، تمام کاروباری اور تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ مساجد اور اہم سرکاری عمارات کے باہر سکیورٹی انتظامات معمول کے مطابق ہیں۔