اسلام آباد، 105 گرانفروش گرفتار

 اسلام آباد، 105 گرانفروش گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کیخلاف مجموعی طور پر 567 کارروائیاں کیں جن کے دوران 105 دکانداروں کو گرفتار کیا گیا جبکہ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 2 لاکھ 47 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گرانفروشوں کیخلاف مجموعی طور پر 567 کارروائیاں کیں جن کے دوران 105 دکانداروں کو گرفتار کیا گیا جبکہ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 2 لاکھ 47 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں