فقہ جعفریہ کے مطابق فطرانہ کی کم ازکم رقم 500روپے فی کس ہوگی

فقہ جعفریہ کے مطابق فطرانہ کی کم ازکم رقم 500روپے فی کس ہوگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) مرکزی جامع مسجد امام موسیٰ کاظم علامہ سید شیبہ الحسن کاظمی نے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اعلان کیا ہے کہ امسال فقہ جعفریہ کے مطابق فطرانہ کی کم ازکم رقم 500روپے فی کس مقرر کی گئی ہے جس کی ادائیگی نماز عیدالفطر سے قبل واجب ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں