دہشتگردی،ایکس سروس مین سو سائٹی کا کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

دہشتگردی،ایکس سروس مین سو سائٹی کا کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر و پاکستان شہدا کونسل کے چیئرمین عزیز احمد اعوان نے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور بے گناہ انسانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے وحشی درندوں کے خلاف پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیر اہتمام 17مارچ بروز منگل شام 5بجے راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں سابق فوجیوں کے علاوہ سول سوسائٹی کے ارکان بھی شرکت کریں گے ، انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی اداروں اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں