جعفر ایکسپریس پر حملہ بلوچ روایات کے خلاف ہے، بابر خان خجک

جعفر ایکسپریس پر حملہ بلوچ روایات  کے خلاف ہے، بابر خان خجک

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنما بابر خان خجک نے کہا ہے کہ اسلام آباد جعفر ایکسپریس پر ہونے والا حملہ بلوچستان کی روایات کے خلاف ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، نہتے مسافروں کو نشانہ بنانا کسی صورت جائز نہیں ہے، دہشتگردوں کا خیال تھا کہ ایسا کر کے وہ ریاست کو بلیک میل کریں گے تاہم سکیورٹی فورسز کے بروقت ایکشن نے سینکڑوں مسافروں کی زندگیاں بچا لیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں