افسر و ملازمین دفاتر میں حاضری یقینی بنائیں، پیر مصور خان

اسلام آباد (دنیارپورٹ) معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان نے جنگلات، جنگلی حیات اور ذیلی اداروں کا اچانک دور ہ کیا۔
، انہوںنے کہا افسران سمیت تمام ملازمین دفاتر میں حاضری یقینی بنا ئیں بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، انھوں نے افسران اور دیگر عملے کے حاضری رجسٹر کو چیک کیا۔