مویشی پال حضرات کیلئے نئی سہولت متعارف

 مویشی پال حضرات کیلئے نئی سہولت متعارف

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)وزیر اعلی ٰپنجاب مریم نواز کی طرف سے جاری کردہ پنجاب لائیوسٹاک کارڈ سکیم سے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مویشی پال حضرات کیلئے ایک اور سہولت کا آغاز کر دیا گیا۔ اب اس سکیم کے تحت لائیوسٹاک کارڈ حاصل کرنے والے مویشی پال حضرات پنجاب بینک کی کسی بھی اے ٹی ایم  سے نقد رقوم بھی حاصل کر سکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں