کے پی فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، ہزاروں لٹر ناقص کولڈ ڈرنکس، دودھ تلف

کے پی فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، ہزاروں  لٹر ناقص کولڈ ڈرنکس، دودھ تلف

اسلام آباد (دنیارپورٹ) خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے ہزاروں لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس اور ملاوٹ شدہ دودھ تلف کرکے ایک گودام کو سیل کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کارروائیاں مردان، پشاور اور ایبٹ آباد میںکی گئیں۔ کاٹلنگ بازار سے 1400لٹر سے زائد جعلی کولڈ ڈرنکس، پشاور سے 240کارٹن زائد المیعاد فروٹ ڈرنکس برآمد کی گئیں جنہیں تلف کر دیا گیا۔ ایبٹ آباد میں 300لٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں