وطن کیخلاف کو ئی سازش کا میاب نہیں ہو گی ، صدر انجمن تاجران

وطن کیخلاف کو ئی سازش کا میاب نہیں ہو گی ، صدر انجمن تاجران

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ درحقیقت ہمارے وجود پر حملہ تھا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، وطن عزیز کو غیر مستحکم کرنے کی کو ئی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گی۔ افواج عوام کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تیار ہیں ، سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے ،جب ملک میں سیاسی استحکام ہوگا تبھی ملک میں امن و امان قائم ہو سکے گا، تمام سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو ملک کے بہتر مستقبل کی خاطر مل بیٹھنا ہوگا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں