منصوبوں میں تاخیر کی اجازت نہیں دی جائے گی، صوبائی وزیر خوراک

منصوبوں میں تاخیر کی اجازت نہیں  دی جائے گی، صوبائی وزیر خوراک

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت خیبرپختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت جاری منصوبوں پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، اس موقع پر پر صوبائی وزیر نے کہا منصوبوں میں تاخیر اور ناقص مٹیریل کے استعمال کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام نے صوبائی وزیر کو صفائی، نکاسی آب اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار اور ان میں استعمال ہونے والے مواد کے معیار پر بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں