مری میں ستھرا پنجاب صفائی پروگرام کامیابی سے جاری ہے، ڈی سی

مری میں ستھرا پنجاب صفائی پروگرام  کامیابی سے جاری ہے، ڈی سی

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ویژن کے مطابق مری میں ستھرا پنجاب صفائی پروگرام کامیابی سے جاری ہے جس کا دائرہ کار دیہا ت تک پھیلا دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی آفس مری میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں