کالے شیشوں والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹ کیخلاف کریک ڈاؤن

کالے شیشوں والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹ کیخلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (خبرنگار) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے کالے و رنگین شیشوں، ریوالونگ لائٹس، ہوٹر سائرنز اور۔

 غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے استعمال کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔ سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ کسی بھی پرائیویٹ گاڑی میں کالے یا رنگین شیشے، پردے، جالیاں، غیر قانونی ایمرجنسی لائٹس، ہوٹرز، سائرن، غیر نمونہ یا فینسی نمبر پلیٹس کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ شہری ازخود تمام آلات ہٹا دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں