پنڈدادنخان سے شہری کی 22 بکریاں چوری

پنڈدادنخان سے شہری کی 22 بکریاں چوری

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان ریلوے سٹیشن کے قریب دن دیہاڑے چور 22 بکریاں چرا کر لے گئے۔۔۔

 غلام شبیر ریلوے سٹیشن کے قریب اپنی بکریاں چرا رہا تھا کہ اس دوران وہ واش روم گیا،جب واپس آیا تو22 بکریاں غائب تھیں جن کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں