اسلام آباد میں دوران رمضان 56 گرانفروش گرفتار کیے گئے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں گرانفروشوں کے خلاف کی گئی کارروا ئیوں کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک 415 کارروائیاں کی گئیں جبکہ 56 گرانفروشوں کو گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں گرانفروشوں کے خلاف کی گئی کارروا ئیوں کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک 415 کارروائیاں کی گئیں جبکہ 56 گرانفروشوں کو گرفتار کیا گیا۔