عالمی یوم صارفین پر راولپنڈی میں واک کا انعقاد

راولپنڈی( خبر نگار ) پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی 15مارچ کو صارفین کے حقوق کے دن کے طور پر منایا گیا۔۔۔
ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل پنجاب کی ہدایت پر راولپنڈی میں ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹاف ، ممبران کنزیومر کونسل اور شہریوں نے شرکت کی ۔