عالمی یوم خواتین کے حوالے سے گورنمنٹ کالج فار ویمن ڈھوک حسو میں تقریب

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)پنجاب کمیشن اینڈ دی سٹیٹس آف ویمن راولپنڈی کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ویمن ڈے کے حوالے سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن ڈھوک حسو میں تقریب منعقد کی گئی۔۔۔
جس میں کالج کی اساتذہ اور طالبات نے بھرپور شرکت کی، ڈویژنل کو آرڈینیٹر قیصر محمود رانا نے خواتین کے حقوق اور قوانین کے بارے میں آگاہی دی۔