اسلام آبادمیں عید کے بعد انسداد ڈینگی مہم شروع کر نیکا فیصلہ

 اسلام آبادمیں عید کے بعد انسداد  ڈینگی مہم شروع کر نیکا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں عید کے بعد انسداد ڈینگی مہم کا آغاز کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ صحت کے افسران شریک ہوئے، ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے کہا کہ عید کے بعد دوبارہ سے انسداد ڈینگی مہم شروع کی جا ئیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں