مری:لوئر مسیاڑی میں آتشزدگی سے مکان جل کر راکھ

مری:لوئر مسیاڑی میں آتشزدگی  سے مکان جل کر راکھ

مری (نمائندہ دنیا) مری ایکسپریس وے سے ملحقہ لوئر مسیاڑی کے قریب مکان اچانک آگ لگنے جل کر راکھ بن گیا۔

 آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جبکہ سینٹرل کنٹرول کو مطلع کر دیا گیا، لنک روڈ ہونے کی وجہ سے فائر وہیکل انسیڈنٹ پلیس تک نہیں جاسکی تاہم فائر فائٹرز کو ایمبولنس میں موقع پر پہنچایا گیا، سٹاف کے مطابق آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا جو بجھانے کی کوشش کی گئی، عینی شاہدین کے مطا بق حادثہ شارٹ سرکٹ کے باعث رات کو پیش آیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں