پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فریقین میں فائرنگ، 2 افراد قتل

پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فریقین میں فائرنگ، 2 افراد قتل

راولپنڈی (خبرنگار) گوجرخان کے علاقہ میں ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے دو افراد دم توڑ گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، مقتولین کی رفیق اور قدیر کے ناموں سے شناخت ہوئی۔ سی پی او راولپنڈی نے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں