سی ڈی اے، عید الاؤنس کی منظوری

سی ڈی اے، عید الاؤنس کی منظوری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے کی انتظامیہ نے تمام مسلم ملازمین کیلئے عید الاؤنس کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

سی ڈی اے کی انتظامیہ نے تمام مسلم ملازمین کیلئے عید الاؤنس کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 26 مارچ کو ایک موجودہ بنیادی تنخواہ بطورعید الاؤنس کی ادائیگی ماہانہ تنخواہ کے ساتھ کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں