آئی ایف اے :صوبائی فنڈ اتھارٹی کے سروس رولز کی منظوری

آئی ایف اے :صوبائی فنڈ اتھارٹی کے سروس رولز کی منظوری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا دسواں اجلاس چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ہوا۔۔۔

 بورڈ نے مالی سال 2022-23 کیلئے ایکس پوسٹ فیکٹو بجٹ کی منظوری دی جس سے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے گی۔ کنٹریکٹ ملازمین کی مدت میں دو سال کی توسیع، صوبائی فنڈ اتھارٹی کے سروس رولز، آئی ایف اے کو تفویض کردہ مالی اختیارات، آئی ایف اے کیلئے مخصوص لیبارٹری قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ چیف کمشنر نے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ایپ کے جلد باضابطہ آغاز کا بھی اعلان کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں