ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر آئی ٹی کو کارکردگی بہتر بنانیکی ہدایت

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر  آئی ٹی کو کارکردگی بہتر بنانیکی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس، ڈائریکٹر آئی ٹی نے آئی ٹی انیشییٹوز کے متعلق بریفنگ دی، ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن نے ڈائریکٹر آئی ٹی کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی اور آئی ٹی انیشییٹوز کے متعلق اہم ٹاسکس سونپے۔

 انہوں نے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تمام پراجیکٹس کا مرکزی مانیٹرنگ نظام بنانے کے احکامات بھی جاری کئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں