خواتین کو خود انحصار بنا کر ہی ملک ترقی کر سکتا:ایم ڈی بیت المال

خواتین کو خود انحصار بنا کر ہی ملک  ترقی کر سکتا:ایم ڈی بیت المال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان بیت المال اور ہم مشعلِ راہ فاؤنڈیشن نے ’ویمن ایمپاورمنٹ سنٹر‘ میں زیرِ تربیت طالبات کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔

 تقریب میں ایم ڈی بیت المال شاہین خالد بٹ، چیئر پرسن ہم مشعلِ راہ آمنہ آفتاب نے بھی شرکت کی۔ شاہین خالد نے اس موقع پر کہا خواتین کو مضبوط اور خود انحصار بنا کر ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں