چار بائیک چور گرفتار، مسروقہ 6 موٹرسائیکل برآمد

چار بائیک چور گرفتار، مسروقہ 6 موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4 ملزم گرفتار کر کے 6مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لئے گئے۔

 تھانہ روات پولیس نے مطلوب علی، عابد، ظفر اور شکور کو گرفتارکر کے ان سے 6 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔ ملزمان نے روات اور گردو نواح سے موٹر سائیکل چوری کرنے کا اعتراف کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں