اختلافات اور چیلنجز موجود، پاکستان کو متحد رکھنا ہوگا:پروفیسر خورشید ندیم

اختلافات اور چیلنجز موجود، پاکستان  کو متحد رکھنا ہوگا:پروفیسر خورشید ندیم

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چیئرمین رحمۃ للعالمین اتھارٹی پروفیسر خورشید ندیم نے کہا اگرچہ ہمارے درمیان اختلافات اور چیلنجز موجود ہیں لیکن ہمیں پاکستان کو متحد ملک کے طور پر برقرار رکھنا ہوگا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس کی صدارت ریکٹر نمل میجر جنرل (ر) شاہد محمود کیانی نے کی۔ پروفیسر خورشید ندیم نے حقیقی جمہوریت کے فروغ اور موروثی سیاست کے خاتمے پر بھی زور دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں