بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت پر دو روزہ عالمی کانفرنس 29 اپریل کو شروع ہو گی

 بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت پر دو روزہ عالمی کانفرنس 29 اپریل کو شروع ہو گی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ’بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت‘ کے موضوع پر پانچویں دو روزہ عالمی کانفرنس 29 اور 30 اپریل کو ہوگی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس سال یہ کانفرنس بہتر کل کی تشکیل کیلئے روشن آغاز کی پرورش - ابتدائی سالوں میں سرمایہ کاری کے تھیم کے تحت منعقد ہو رہی ہے ۔یہ کانفرنس ممتاز ماہرینِ تعلیم، محققین، پالیسی سازوں اور دیگر متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں