غیرقانونی اسلحہ، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 16 گرفتار

غیرقانونی اسلحہ، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 16 گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)اسلام آباد پولیس کے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 48 گھنٹوں کے دوران 16 ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق نے کہا گرفتار ملزمان سے 6 پستول اور ایک رائفل، 3480 گرام ہیروئن، 1448 گرام آئس اور 560 گرام چرس برآمد کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں