این پی ایف ڈائریکٹرز کا اجلاس ویلفیئر پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ

 این پی ایف ڈائریکٹرز کا اجلاس  ویلفیئر پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فائونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 این پی ایف ڈائریکٹرز کے اجلاسوں کا انعقاد کیا گیا،ایم ڈی این پی ایف نے تمام ڈائریکٹر ز کی کارکردگی ،این پی ایف پراڈکٹس اور پاکستان بھر میں جاری ویلفیئر پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں