مری میں شجرکاری مہم شروع 5 لاکھ پودے لگائے گئے

 مری میں شجرکاری مہم شروع 5 لاکھ پودے لگائے گئے

مری(نمائندہ دنیا)جنگلات کے عالمی دن کے موقع پرملکہ کوہسار مری میں شجرکاری مہم شروع، 5 لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،موسم بہار 2025 کے دوران مری میں 810840 پودے لگانے کا ہدف مقررکیاگیا ہے ، شجرکاری کے دوران 80340 بڑے پودے ، 130500 چھوٹے پودے جبکہ 600000 بیجوں کے ذریعے اگائے جائیں گے ، اس موقع پر صوبائی وزیر سردارشیرعلی نے کہا کہ ایک درخت چھتیس ننھے بچوں کو آکسیجن مہیا کرتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں