پٹرول ،گیس کی غیر قانونی فروخت،7ملزمان گرفتار

 پٹرول ،گیس کی غیر قانونی  فروخت،7ملزمان گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس کی کھلے عام پٹرول کی فروخت اور غیرقانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 والوں کے خلاف کارروائیاں جاری، 7ملزمان گرفتار ۔ رتہ امرال پولیس نے وسیم، مراد، علی حمزہ، عامر،اسد ،یارزادہ اورمظہر کو گرفتار کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں