راولپنڈی میں شجرکا ری مہم شروع، لاکھوں پودے لگائے گئے

راولپنڈی میں شجرکا ری مہم شروع، لاکھوں پودے لگائے گئے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی میں شجرکاری مہم شروع، لاکھوں پودے لگائے گئے ،راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضیٰ نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ شجرکاری مہم کا افتتاح۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کرتے ہوئے کہا کہ مہم کے تحت صوبے بھر میں پندرہ ملین پودے لگائے جائیں گے ۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات پنجاب شازیہ رضوان نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی نے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر مختلف شجرکاری تقریبات کا انعقاد کیا۔ علامہ اقبال پارک میں 2600 سے زائد پودے لگائے گئے ْ ۔امان اللہ چھینہ سی ای او ضلع راولپنڈی کی نگرانی میں پورے ضلع میں ایک لاکھ اسی ہزار پودے بیک وقت لگائے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں