آج بجلی بند رہے گی

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ اسلام آباد،راولپنڈی۔۔
، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر آج صبح 7 بجے سے دن11:00بجے تک بجلی بند رہے گی ۔