پی ٹی آئی کا ملین ٹری سونامی منصوبہ ناکا م رہا،وزیر زراعت پنجاب

پی ٹی آئی کا ملین ٹری سونامی منصوبہ  ناکا م رہا،وزیر زراعت پنجاب

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )وزیر زراعت ولائیوسٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ ہر شخص کی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ذمہ داری ہے کہ وہ ایک پودا لگائے ۔ حکومت پنجاب کا مقصد خوشگوار ماحول برقرار رکھ کر نوجوان نسل کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے ۔ پی ٹی آئی کا ملین ٹری سونامی منصوبہ ناکا م رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں