سردار محمد خان لغاری کا انتقال عظیم سانحہ ہے، عثمان نورانی

سردار محمد خان لغاری کا انتقال  عظیم سانحہ ہے، عثمان نورانی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی ر ہنما اور شاہ احمد نورانی صدیقی کے قریبی ساتھی سردار محمد خان لغاری انتقال کر گئے۔

 ان کے انتقال پر نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین قاری محمد عثمان نورانی نے کہا کہ سردار محمد خان لغاری کا انتقال اہلسنت بالخصوص جمعیت علمائے پاکستان کیلئے عظیم سانحہ ہے، انہوں نے اپنی ساری زندگی شاہ احمد نورانی صدیقی ؒ کی زیرسرپرستی پاکستان میں نظام مصطفیٰؐ کے نفاذ کی جدوجہد کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں