آستانہ عالیہ غوثیہ بینک کالونی میں مقابلہ حسن نعت
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)قرآن نبی ﷺ کا زندہ معجزہ ہے ، نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا خود اللہ تعالیٰ کی سنت ہے ۔
ان خیالات کا اظہار آستانہ عالیہ غوثیہ بینک کالونی میں منعقدہ مقابلہ حسن نعت سے ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال نے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔