ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں درس قرآن آج دیا جائے گا
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں آج پیر کو علامہ سید ریاض حسین شاہ بعد نماز تراویح درس قرآن دیں گے جبکہ کل بروز منگل کو نزول قرآن کانفرنس ہوگی جس سے ملک کے جید علما مشائخ عظام خطاب اور ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔
ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں آج پیر کو علامہ سید ریاض حسین شاہ بعد نماز تراویح درس قرآن دیں گے جبکہ کل بروز منگل کو نزول قرآن کانفرنس ہوگی جس سے ملک کے جید علما مشائخ عظام خطاب اور ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔