مسلم حکمران حضرت علیؓ کے طرزِ حکومت کو مشعل راہ بنائیں، بیرسٹر عتیق الرحمن

مسلم حکمران حضرت علیؓ کے طرزِ حکومت  کو مشعل راہ بنائیں، بیرسٹر عتیق الرحمن

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن بیرسٹر سید عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم حکمران حضرت علی المرتضیٰؓ کے طرزِ حکومت کو مشعل راہ بنائیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

حضرت علیؓ باب علم و حکمت اور فاتح خیبر ہیں، انہیں دامادِ رسولؐ ہونے کا شرف اور اعزاز بھی حاصل ہے۔ ان کی شجاعت اُمتِ مسلمہ کا عظیم ورثہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیّدنا علی ؓ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے دارالعلوم محمدیہ غوثیہ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں