اوپن یونیورسٹی میں سائنس فیکلٹی بورڈ کا اجلاس،تد ریسی نصاب کی منظوری

 اوپن یونیورسٹی میں سائنس فیکلٹی بورڈ  کا اجلاس،تد ریسی نصاب کی منظوری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فیکلٹی آف سائنسز کی فیکلٹی بورڈ کا 28واں اجلاس گزشتہ روز۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈین پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات کے ، بی ایس،ایم فل، پی ایچ ڈی اور ڈپلومہ پروگرامز کی سکیم آف سٹڈیز کے علاوہ دیگر متعلقہ تدریسی و نصابی امور کی منظوری دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں