ایس ایس پی اسلام آباد کا دورہ ناکہ جات ،ڈیوٹیوں کا معا ئنہ کیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سینئر سپر نٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان نے ناکہ جات کادورہ کرکے ڈیوٹیوں کا معائنہ کیا، انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں اپنے فرائض مستعدی اور انتہائی چوکس ہو کر انجام دینے کی ہدایت کی۔
سینئر سپر نٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان نے ناکہ جات کادورہ کرکے ڈیوٹیوں کا معائنہ کیا، انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں اپنے فرائض مستعدی اور انتہائی چوکس ہو کر انجام دینے کی ہدایت کی۔