خیبر: بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی

خیبر(نمائندہ دنیا)باڑہ میں ملزمان نجی بینک سے تقریباً 1کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے۔
باڑہ میں ملزمان نجی بینک سے تقریباً 1کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے۔