بائیک چور گینگ سمیت 10ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

بائیک چور گینگ سمیت 10ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)دو رکنی بائیک چور گینگ سمیت 10ملزم گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل اور 39ہزار، 1کلو سے زائد چرس، 35لٹر شراب، 3پستول برآمد کرلیے گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزمان میں شیراز، عبدالوہاب، قمر، نیئر، زاہد، عبدالمسعود، کفیل، طارق، مزمل اور عقیل شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں