یونیورسٹی آف واہ نے نیوٹران امجنگ کی بہترین ریزولیشن کا عالمی ریکارڈ قائم

یونیورسٹی آف واہ نے نیوٹران امجنگ کی بہترین ریزولیشن کا عالمی ریکارڈ قائم

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) نیوٹران امجنگ کا اہم چیلنج بہتر ریزولیوشن ہے، ڈاکٹر عبدالمنیم نے پروفیسر ڈاکٹر جمیل النبی وی سی یونیورسٹی آف واہ کی زیرنگرانی اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پروفیسر ڈاکٹر ٹاکہی کور سائیٹو (ریکن جاپان) کی معاون نگرانی میں نیوٹران امجنگ تکنیک میں تحقیق کی اور 2022 میں 945 نینو میٹر کی امجنگ ریزولیوشن کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، 2024 میں انہوں نے یہ ریکارڈ مزید بہتر کیا اور 887 نینو میٹر ریزولوشن حاصل کی جو اب تک کی سب سے بہتر ریزولیوشن ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں