ایف ایف سی کا سالانہ جنرل اجلاس:کارکردگی بارے بریفنگ

ایف ایف سی کا سالانہ جنرل اجلاس:کارکردگی بارے بریفنگ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا 47واں سالانہ جنرل اجلاس ہوا جس میں انفرادی شیئر ہولڈرز کے علاوہ کارپوریٹ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایف ایف سی جہانگیر پراچہ نے سال 2024 کی کارکردگی پر بریفنگ دی جس میں کمپنی کی ترقی، آپریشنل کامیابیوں اور شیئر ہولڈرز کیلئے فراہم کردہ قدر پر روشنی ڈالی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں