مری : عید پر اضافی ٹریفک اہلکار تعینات

مری(نمائندہ دنیا)سی ٹی او مری مغیث ہاشمی نے کہا عید الفطر پر مری میں ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات اور ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے ہیں، 200 سے زائد ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی کرینگے۔
عید الفطر پر مری میں ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات اور ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے ہیں، 200 سے زائد ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی کرینگے۔ ویو فورتھ روڈ، بینک روڈ، ہال روڈ، کلڈنہ روڈاورریج بیل روڈ ون وے کر دیا گیا، مال روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگا۔