راولپنڈی ، 294کانسٹیبلز کوپروموشن لسٹ سی ٹو میں شامل کرنے کے احکامات

راولپنڈی ، 294کانسٹیبلز کوپروموشن  لسٹ سی ٹو میں شامل کرنے کے احکامات

راولپنڈی (خبر نگار) ریجنل پولیس افسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے سی پی او راولپنڈی کی مرتب کردہ سفارشات کی روشنی میں راولپنڈی ضلع کے 294کانسٹیبلوں کوپروموشن لسٹ سی ٹو میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترقی پانے والوں میں طارق سلیم، محسن نسیم اختر، مدثر رضا، ظفر اقبال، محمد اکبر، طارق محمود، نعیم الحسنین، گلفراز احمد، ظفر اقبال،محمد اکثر، جمیل اختر، منیر احمد، محمد افضل، سجاد حسین، محمد جمیل، عبدالحمید، راشد خان، عظمت حسین سمیت دیگر کانسٹیبل شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں