وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی اے پی پی ایمپلائز یونین کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی  اے پی پی ایمپلائز یونین کے  نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد (دنیارپورٹ ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اے پی پی ایمپلائز یونین کے سالانہ انتخابات میں طارق چودھری کو صدر، شمائلہ نورین اور سہیل اقبال چیمہ کو نائب صدور، محمد قاسم کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

امید کا اظہار کیا کہ نومنتخب قیادت ادارے کی بہتری، کارکنان کی فلاح و بہبود کیلئے موثر اقدامات کرے گی۔ دریں اثنا انہوں نے سینئر صحافی نوید اکبر کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار بھی کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں