نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کمانڈ کانفرنس افسروں کی کارکردگی ، منصوبوںکا جائزہ

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کمانڈ کانفرنس  افسروں کی کارکردگی ، منصوبوںکا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیرصدارت نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کمانڈ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں تمام افسروں کی کارکردگی، ان کو تفویض کردہ احکامات اور این پی ایف کے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا، ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن نے تمام افسروں کو ریئل اسٹیٹ، صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں عوام الناس اور پاکستان پولیس کے افسروں اور جوانوں کو بہترین سہولیات مہیا کرنے کیلئے اہم ٹاسک سونپے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں